اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے ڈکٹیٹر اور امریکہ نواز بادشاہ ملک سلمان کی بہن مضاوی بنت عبدالعزیز آل سعود کا انتقال ہوگیا ہے۔
سعودی عرب کے شاہی دربار کے بیان کے مطابق سعودی بادشاہ کی بہن کی تشییع جنازہ منگل کو ہوگی ۔

.......
/169